تلنگانہ حکومت کی جانب سے فیملی رجسٹریشن سرٹیفکٹ  کی اجرائی کا فیصلہ
صو بائی خبریں

تلنگانہ حکومت کی جانب سے فیملی رجسٹریشن سرٹیفکٹ کی اجرائی کا فیصلہ

S System Admin
13 گھنٹے قبل 51
شیئر کریں:

حیدرآباد:  تلنگانہ میں ووٹر لسٹ کی خصوصی نظرثانی  کے دوران افراد خاندان جن کے پاس الکیشن کمیشن کی جانب سے بارہ دستاویزات طلب کئے گئے ہیں نہ ہونے پر تلنگانہ حکومت نے اہم فیصلہ کرتے ہوئے ایسے افراد کے لئے فیملی رجسٹریشن سرٹیفکٹ جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے جن کے پاس سفید راشن کارڈ موجود ہو الیکشن کمیشن کے جانب سے طلب کردہ دستاویزارت میں راشن کارڈ شامل نہیں ہے لیکن فیملی رجسٹریشن سرٹیفکٹ قابل قبول دستاویز ہے اس سلسلے میں محکمہ ریونیو نے جی او نمبر 172 جاری کر دیا ہے۔ یہ سرٹیفکٹ آسانی کے ساتھ می سیو کے ذریعہ درخوست دے سکتے ہیں دو تین دن کے اندر یہ سرٹیفکٹ حاصل ہوجائے گا تمام شہریان تلنگانہ سے اپیل ہے کہ اس ذرین موقع سے فائدہ اٹھائے اورایک اہم دستاویز کی حصول کی کوشش کریں



تبصرے (0)

تبصرہ کرنے کے لیے لاگ ان کرنا ضروری ہے۔

لاگ ان کریں