رنگناتھ کو حیدرا کے کمشنر کے عہدے سے برخواست کیا جائے : تلنگانہ ہائی کورٹ
صو بائی خبریں

رنگناتھ کو حیدرا کے کمشنر کے عہدے سے برخواست کیا جائے : تلنگانہ ہائی کورٹ

S System Admin
8 گھنٹے قبل 47
شیئر کریں:

حیدرآباد: تلنگانہ ہائی کورٹ نے چیف سکریٹری کو ہدایت دی ہے کہ حیدرا کے کمشنر اے وی رنگناتھ کو عہدے سے برخواست کیا جائے اور ان کی جگہ کوئی متبادل آئی جی رینک کے اہل افیسر کا تقرر کیا جائے۔ عدالت نے رنگناتھ کے خلاف عدالتی احکامات کی خلاف ورزی سے متعلق 63 توہینِ عدالت مقدمات پر سخت برہمی کا اظہار کیا عدالت نے واضح کیا کہ حکومت اور سرکاری افسران بھی قانون سے بالاتر نہیں ہیں۔ پانی کے ذخائر، نالوں اور نہروں کے تحفظ کے نام پر خانگی اراضی میں مالک کی اجازت کے بغیر داخل ہونا کس قانون کے تحت جائز ہے

تبصرے (0)

تبصرہ کرنے کے لیے لاگ ان کرنا ضروری ہے۔

لاگ ان کریں