گیس سلنڈروں کی قیمتوں میں اضافہ : مرکزی حکومت
صو بائی خبریں

گیس سلنڈروں کی قیمتوں میں اضافہ : مرکزی حکومت

S System Admin
12 گھنٹے قبل 45
شیئر کریں:

حیدرآباد : مرکزی حکومت کی جانب سے گیس سلنڈروں کی قیمتوں میں29روپئے کا اضافہ کیا گیا ہے جس سے ہندوستانی عوام کے اوپر مہنگائی کا نیا بوجھ ڈالا گیا ہے حکومت کا کہنا ہے کہ امریکہ اور ایران کے درمیان جاری کشید گی کی وجہ سے گیس کی قیمتوں میں زبردست تبدیلی دیکنے کو مل رہی ہے بین الاقوامی حالات اور درآمدات لاگتوں میں اضافہ کی بنا پر یہ اضافہ نا گزیر ہوچکا ہے اپوزیشن جماعتوں نے اس فیصلہ کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ پہلے ہی عوام پر زائد بوجھ ڈالا گیا ہے اور مزید اضافہ سے غریب عوام پر بوجھ کا اثر زیادہ ہوگا

تبصرے (0)

تبصرہ کرنے کے لیے لاگ ان کرنا ضروری ہے۔

لاگ ان کریں