حیدرآباد میں آٹو ڈرائیورووں کاسڑک پر احتجاج مطالبات کی یکسوئی کی اپیل
صو بائی خبریں

حیدرآباد میں آٹو ڈرائیورووں کاسڑک پر احتجاج مطالبات کی یکسوئی کی اپیل

S System Admin
5 گھنٹے قبل 7
شیئر کریں:

حیدرآباد : آر ٹی سی ملازمین کی ہڑتال کے خاتمے کے فوراً بعد بڑی تعداد میں آٹو ڈرائیوروں نے معظم جاہی مارکیٹ کی سڑکوں پر احتجاج کرنا شروع کردیا جس سے شہر کی ٹرافک میں کافی خلل پید اہوا مزید احتجاج میں شدت اس وقت پید اہوئی جب ایک آٹو ڈرائیور نے اپنے آپ پر پٹرول چھڑک کر خود سوزی کرنے کی کوشش کی آٹو ڈرائیوں کے اہم مطالبات میں میٹر کرایوں میں اضافے اور ضلع سے آنے والے آٹوز کو حیدرآباد میں داخلے کی اجازت نہ دینے کے خلاف نعرے بازی کر رہے تھے۔حکومت کی جانب سے شروع کی گئی ااسکیم مہا لکشمی کی وجہ سے ان کے روزگار میں انحطاط پیدا ہو گیا ہے


تبصرے (0)

تبصرہ کرنے کے لیے لاگ ان کرنا ضروری ہے۔

لاگ ان کریں