حکومت اور آرٹی سی جے اے سی کے درمیان بات چیت کامیاب ہڑتا ل ختم کرنے کا فیصلہ
صو بائی خبریں

حکومت اور آرٹی سی جے اے سی کے درمیان بات چیت کامیاب ہڑتا ل ختم کرنے کا فیصلہ

S System Admin
9 گھنٹے قبل 31
شیئر کریں:

حیدرآباد: وزراء کے ایک گروپ جس میں وزراء پونم پربھاکر، سریدھر بابو، وویک، اڈلوری لکشمن کمارنے حصہ لیا اور ڈپٹی سی ایم بھٹی وکرمارکا کی صدارت میں سکریٹریٹ میں آر ٹی سی جے اے سی قائدین کے درمیان بات چیت جو تقریباً 12 گھنٹے تک جاری تھی کامیاب ہوچکی اور آر ٹی سی ملازمین نے اپنی ہڑتا ل کو ختم کر نے کا فیصلہ کیا جے اے سی کے جانب سے اہم مطالبات پر حکومت نے مثبت انداز میں تمام مطالبات کی یکسوئی کرلی اہم مطالبات میں شامل حکومت میں آر ٹی سی کا انضمام اور یونین کے اتخابات پر بھی اتفاق کر لیا آر ٹی سی ملازمین کو ۱۰ فیصد پی آر سی بھی دینے سے اتفاق کرلیا گیا

تبصرے (0)

تبصرہ کرنے کے لیے لاگ ان کرنا ضروری ہے۔

لاگ ان کریں