ار ٹی سی ملازمین کی ہڑتال میں شدت ڈرائیور کی خودکشی
صو بائی خبریں

ار ٹی سی ملازمین کی ہڑتال میں شدت ڈرائیور کی خودکشی

S System Admin
7 گھنٹے قبل 11
شیئر کریں:

ار ٹی سی ملازمین کے ہڑتال اس وقت شدت اختیار کر گئی جب ایک ڈرائیور نے اپنے اپ پر پٹرول چھڑکتے ہوئے اگ لگا لی یہ واقعہ نرسم پیٹ ڈپو کا بتایا جاتا ہے میڈیا رپورٹ کے مطابق شنکر را و نامی ڈرائیور نے اپنے اپ پر پٹرول چھڑک کر اگ لگا لی ابتدائی طبی امداد ورنگل میں دی گئی بعد ازاں حیدراباد منتقل کر دیا گیا جہاں پر وہ اپنے زخموں سے جانبر نہ ہو سکا اس واقعے پر چیف منسٹر تلنگا نہ نے افسوس کا اظہار کیا اور ار ٹی سی ملازمین سے یہ انتہائی اقدام نہ کرنے کی اپیل کی

تبصرے (0)

تبصرہ کرنے کے لیے لاگ ان کرنا ضروری ہے۔

لاگ ان کریں