آر ٹی سی ملازمین  کا ہڑتال شروع کرنے کا فیصلہ :
صو بائی خبریں

آر ٹی سی ملازمین کا ہڑتال شروع کرنے کا فیصلہ :

S System Admin
7 گھنٹے قبل 48
شیئر کریں:

حیدرآباد: آر ٹی سی ملازمین کےدیرانہ مطالبات کی عدم یکسوئی اور حکومت کے ساتھ جے اے سی کی نا کام بات چیت کے بعد آرٹی سی ملازمین کی جے اے سی نے ہڑتا ل شروع کر نے کا اعلان کر دیا جے اے سی قائدین نے آر ٹی سی انتظامیہ کے ساتھ مذاکرات کئے تاہم کمیٹی نے حکومت کو 4 ہفتوں کا وقت دینے کی درخواست کی اور ہڑتال واپس لینے کی اپیل کی لیکن جے اے سی نے اس تجویز کو مسترد کر دیا۔مذاکرات کسی نتیجے پر نہ پہنچنے کے باعث آر ٹی سی جے اے سی نے ہڑتال پر جانے کا فیصلہ کیا ہے۔


تبصرے (0)

تبصرہ کرنے کے لیے لاگ ان کرنا ضروری ہے۔

لاگ ان کریں