آر ٹی سی بس کی ٹکر نیاگرا ہوٹل کے قریب حادثہ
علاقای خبریں

آر ٹی سی بس کی ٹکر نیاگرا ہوٹل کے قریب حادثہ

S System Admin
1 ہفتے قبل 37
شیئر کریں:

نلگنڈہ نیا گرا ہوٹل نزد بس اسٹانڈ سڑک حادثہ رونما ہوا جس میں پیدل سڑک عبور کرنے والی خاتوں کو آر ٹی سی بس نے ٹکر دی یہ حادثہ صبح 11 بجے پیش آیا اطلاع ملتے ہی 108 ایمبولنس میں خاتون کو سرکاری اسپتال کو منتقل کردیا گیا خاتون کی حالت تشویشنا ک بتائی جارہی ہے پولیس نے ایک مقدمہ درج کرلیا اور کیس کی تفتیش کررہی ہے

تبصرے (0)

تبصرہ کرنے کے لیے لاگ ان کرنا ضروری ہے۔

لاگ ان کریں