جمعرات سے دسویں جماعت کے ہال ٹکٹ کی اجرائی عمل میں آئے گی
صو بائی خبریں

جمعرات سے دسویں جماعت کے ہال ٹکٹ کی اجرائی عمل میں آئے گی

S System Admin
2 ہفتے قبل 67
شیئر کریں:

تلنگانہ بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن کی جانب سے دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات 2026 کے لیے ہال ٹکٹ جمعرات کو جاری کیے جائیں گے۔ اس سال طلبہ کی سہولت کو مدنظر رکھتے ہوئے ہال ٹکٹ حاصل کرنے کے لیے تین مختلف طریقے فراہم کیے گئے ہیں۔محکمہ تعلیم کے مطابق ہال ٹکٹ بورڈ کی سرکاری ویب سائٹ https://bse.telangana.gov.in پر آن لائن دستیاب ہوں گے۔ اس کے علاوہ طلبہ کے والدین کے رجسٹرڈ واٹس ایپ نمبروں پر بھی ہال ٹکٹ روانہ کیے جائیں گے تاکہ طلبہ کو آسانی سے دستاویز حاصل ہو سکے۔


تبصرے (0)

تبصرہ کرنے کے لیے لاگ ان کرنا ضروری ہے۔

لاگ ان کریں