علاقای خبریں پارلیمنٹ میں بجٹ پر بحث جاری S System Admin 10 February 2026 1 ماہ قبل 6 شیئر کریں: قومی اسمبلی میں بجٹ اجلاس کے دوران گرما گرم بحث دیکھنے میں آئی۔ اپوزیشن نے ٹیکسوں میں اضافے پر سخت تنقید کی۔وزیر خزانہ نے دفاع کرتے ہوئے کہا کہ معاشی استحکام کے لیے سخت فیصلے ناگزیر تھے۔