شجر کاری مہم کا آغاز
صو بائی خبریں

شجر کاری مہم کا آغاز

S System Admin
1 ماہ قبل 6
شیئر کریں:

کلین اینڈ گرین پاکستان کے تحت ملک بھر میں کروڑوں پودے لگائے جائیں گے۔ اس مہم میں طلباء اور سول سوسائٹی بھی حصہ لے رہی ہے۔

درخت لگانا صدقہ جاریہ ہے اور یہ ہمیں آلودگی سے بچاتے ہیں۔ آئیں مل کر اپنے ملک کو سرسبز بنائیں۔

تبصرے (0)

تبصرہ کرنے کے لیے لاگ ان کرنا ضروری ہے۔

لاگ ان کریں