موسم گلگت بلتستان میں سردی کی شدت میں اضافہ S System Admin 14 February 2026 1 ماہ قبل 10 شیئر کریں: شمالی علاقوں میں شدید سردی کی لہر برقرار ہے۔ اسکردو میں درجہ حرارت منفی 12 ڈگری تک پہنچ گیا ہے۔ نظام زندگی مفلوج ہو کر رہ گیا ہے۔لوگ گھروں میں محصور ہو گئے ہیں اور لککڑیاں جلا کر خود کو گرم رکھ رہے ہیں۔