اداریہ تعلیم نسواں کی اہمیت S System Admin 14 February 2026 1 ماہ قبل 6 شیئر کریں: اسلام نے عورت کی تعلیم پر بہت زور دیا ہے۔ بدقسمتی سے ہمارے دیہی علاقوں میں اب بھی بچیوں کو اسکول نہیں بھیجا جاتا۔ہمیں اپنی بیٹیوں کو تعلیم کے زیور سے آراستہ کرنا ہوگا تاکہ وہ ملکی ترقی میں مردوں کے شانہ بشانہ کام کر سکیں۔