علاقای خبریں سیاسی جماعتوں کا اہم اجلاس طلب S System Admin 05 February 2026 1 ماہ قبل 5 شیئر کریں: ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے حکومت اور اپوزیشن نے ایک میز پر بیٹھنے کا فیصلہ کیا ہے۔مشترکہ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ قومی مفاد میں تمام اختلافات کو بالائے طاق رکھ کر کام کیا جائے گا۔