شوبز راحت فتح علی خان کا نیا گانا مقبول S System Admin 06 February 2026 1 ماہ قبل 5 شیئر کریں: استاد راحت فتح علی خان کی سحر انگیز آواز نے ایک بار پھر جادو جگا دیا ہے۔ ان کا نیا صوفیانہ کلام مداحوں کے دلوں کو چھو گیا۔دنیا بھر میں ان کے کنسرٹس کے ٹکٹ ہاتھوں ہاتھ فروخت ہو رہے ہیں۔