کاروبار گاڑیوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ S System Admin 11 February 2026 1 ماہ قبل 5 شیئر کریں: مقامی طور پر تیار ہونے والی گاڑیوں کی قیمتوں میں بھی کئی گنا اضافہ ہو چکا ہے۔ عام آدمی کے لیے گاڑی خریدنا اب ایک خواب بن گیا ہے۔آٹو انڈسٹری کا کہنا ہے کہ خام مال کی درآمد میں مشکلات اور ٹیکسوں کی بھرمار نے پیداوار متاثر کی ہے۔