مضامین
ٹینس اسٹار راجر فیڈرر کی ریٹائرمنٹ
ٹینس کی دنیا کا ایک عہد تمام ہوا۔ بیس گرینڈ سلیم جیتنے والے راجر فیڈرر نے جذباتی انداز میں کھیل کو خیرباد کہا۔ ان کے مداح دنیا بھر میں غمگین ہیں۔
اپنے الوداعی میچ میں وہ اپنے روایتی حریف اور دوست رافیل نڈال کے ساتھ کھیلے۔ ٹینس کی تاریخ میں ان کا نام ہمیشہ سنہری الفاظ میں لکھا جائے گا۔