صو بائی خبریں
پشاور بی آر ٹی کو بین الاقوامی ایوارڈ مل گیا
خیبر پختونخوا حکومت کے لیے بڑی کامیابی، پشاور بی آر ٹی کو بہترین پائیدار ٹرانسپورٹ سسٹم کے لیے بین الاقوامی ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔
اس ایوارڈ سے پاکستان کا نام روشن ہوا ہے۔ بی آر ٹی منصوبے سے روزانہ ہزاروں مسافر استفادہ کرتے ہیں اور یہ شہر میں ٹریفک کے مسائل کم کرنے میں مددگار ثابت ہوا ہے۔