اسلامیات مساجد کا معاشرے میں کردار S System Admin 12 February 2026 1 ماہ قبل 9 شیئر کریں: عہد نبوی ﷺ میں مسجد نبوی تمام سرگرمیوں کا مرکز تھی۔ آج بھی ہمیں مساجد کو تعلیم اور تربیت کا مرکز بنانا چاہیے۔ائمہ کرام کا فرض ہے کہ وہ ممبر و محراب سے اتحاد اور یگانگت کا درس دیں۔