منگوڈ :منگوڈ ضمنی انتخاب کے کاغذات نامزدگی کی مدت آج ختم ہو چکی ہے۔ ٹی آر ایس پارٹی کی طرف سے  پربھاکر ریڈی، بی جے پی کی طرف سے کومٹ ریڈی راجگوپال ریڈی اور کانگریس سے پلوائی سریونتی ریڈی میدان میں ہیں۔ بنیادی طور پر یہ ضمنی انتخابی مقابلہ ان تینوں کے درمیان ہوگا۔ عہدیداروں نے بتایا کہ اس ضمنی انتخاب میں سو سے زائد کاغذات نامزدگی داخل کئے گئے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *