ناگر جنا ساگر : اوپر سے آنے والےپانی کے بہاؤ کے پیش نظر سری سیلم اور ناگرجناساگر آبی ذخائرسے پانی کا اخراج عمل میں لایا جارہا ہے حکام نے ساگر کے 10 گیٹوں کو 5 فٹ بلند کرتے ہوئے پانی کو نیچے کی جانب چھوڑ دیا ہے اگر پانی کا بہاؤ اسی طرح جاری رہا تو مزید گیٹ کھولنے کا امکان ہے حکام نے نشیبی علاقوں کے لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل ہونے کا مشورہ دیا ہے۔