نلگنڈہ : منگوڈ ایم ایل اے راجگوپال ریڈی نے اپنے عہدے سے اور کانگریس پارٹی کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ذرائع سے پتہ چلا ہے کہ وہ جلد ہی بی جے پی میں شامل ہوجائیں گے امکان ہے کہ ضمنی انتخاب اکتوبر میں ہوں گے تمام سیاسی پارٹیاں ابھی سے ضمنی انتخاب کے لئے سرگرم ہوچکی ہیں اور اپنے امیدوار کے انتخاب کے کوشش شروع کرد ی ہے