نئی دہلی: روس اور یوکرین کے درمیان جنگ کی صورتحال کے پیش نظر یوکرین میں مقیم ہندوستانی شہریوں کو ملک واپس آنے کی ہدایت دی اس تناظر میں حکومت ہند ایک اہم فیصلہ کرتے ہوئے یوکرین اور ہندوستان کے درمیان پروازوں کی تعداد بڑھانے کا منصوبہ بنا رہی ہے۔ حکام نے کہا کہ اس سے ہندوستانیوں کو جلد از جلد یوکرین سے ہندوستان واپس آنے کا موقع ملے گا۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ حکام اسی معاملے پر  دیگر ایئر لائنز کے ساتھ بات چیت کر رہے ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *