ئی دہلی: اسپائس جیٹ B737 جو دہلی تا دبئی کے لئے پروازکر رہی تھی اچانک انڈیکیٹر لائٹ میں خرابی کی وجہ سے جہاز کا رخ کراچی کی طرف موڑ دیا گیا۔ اسپائس جیٹ کے ترجمان کے مطابق طیارہ بحفاظت کراچی میں بحفاظت لینڈنگ کی اور تمام مسافریں بحفاظت ہیں کسی ہنگامی صورتحال کا اعلان نہیں کیا گیا مسافروں کو غذا بھی فراہم کی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایک متبادل طیارہ کراچی بھیجا جا رہا ہے جو مسافروں کو دبئی لے جائے گا