ریاض :وزارت حج وعمرہ نے کہا ہے کہ 12 سال سے زیادہ عمر کے ان بچوں کو مسجد الحرام میں داخلے کی اجازت ہے جنہوں نے ویکسین لگوا رکھی ہے۔وزارت حج وعمرہ کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر سوال کیا گیا ہے کہ ’اب 12 سال سے کم عمر کے بچے بھی ویکسین لگوا رہے ہیں اس کے جواب میں وزارت حج و عمر نے وضاحت کی ہے کہحرم میں داخلے کی اجازت 12 سال سے زیادہ عمر کے بچوں کو ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *