نلگنڈہ:  چیف منسٹر کے سی آر بدھ کےدن ضلع نلگنڈہ کا دورہ کریں گے  ایس پی ریما راجیشوری اور ضلع کلکٹر پرشانت جیون پاٹل نے سی ایم کے سی آر کی آمد کے پیش نظراین جی کالج گراؤنڈ پر ہیلی پیاڈ اور دیگر سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیااور پولیس افسران کو کی ہدایت دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *