حیدرآباد: ڈائرکٹر جنرل صحت عامہ ڈاکٹر  سرینواس راؤ نے آج حیدرآباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے دو امیکرون کے مثبت کیسوں کی تصدیق کی ہے انہوں نے بتایا کہ ٹو لی چوکی میں رہنے والی ایک 24 سال خاتوں جو اس ماہ کی 12 تاریخ کو کینیا سے حیدرآباد آئی تھی امیکرون مثبت پائی گئی اس متاثرہ خاتوں کا علاج ٹمزگچی باؤلی میں چل رہا ہے دوسرا کیس صومالیہ سے تعلق رکھنے والا شخص ہے جو امیکرون  مثبت پا یا گیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *