نلگنڈہ : منگوڈ میں ایم ایل اے کومٹ ریڈی راجا گوپال ریڈی بھوک ہڑتال پر ہیں اس موقع پر گفتگو کر تے ہو ئے راجا گوپال ریڈی نے مطالبہ کیا کہ متاثرہ کسانوں کو بیس ہزار روپئے دیئے جائیں حکومت بھیگی روئی کو سی سی آئی مراکز پر حکومت خود خریدے راجا گوپال ریڈی نےتنقید کی کہ سیلاب سے متاثرہ کسانوں کی مدد کئے بغیر جی ایچ ایم سی انتخابات کے پیش نظر حیدرآباد میں ایک گھر کو دس ہزار روپئے دیئے جارہے ہیں کے سی آر حکومت جو کسان حکومت ہو نے کا دعوی کرتی ہے لیکن کسانوں کے لئے کچھ نہیں کیا سیلاب سے متاثرہ کسانوں کے بارے میں کسی نے بھی دورہ نہیں کیا اور نہ کسی نے کوئی بیان دیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *