حیدرآباد : ہریش راؤ جن کو وزرات صحت کی اضافی ذمہ داری دی گئی جو سی ایم کے سی آر کے پاس موجود تھی جمعرات کو وزیر ہریش راؤ نے طبی صحت کے عہدیداروں کے ساتھ جائزہ لیا۔ اس موقع پر شعبہ میڈیکل کے اعلیٰ افسران کو اہم ہدایات جاری کی گئیں۔ ریاست تلنگانہ میں ویکسینیشن کے عمل میں تیزی لانے کی ہدایات جاری کئیں ٹمزاعملہ کی زیر التواء تنخواہیں بھی ادا کرنے کے احکامات جاری کر دیئے۔