مریال گوڑہ: ٹی ایس آر ٹی سی کے ایم ڈی وی سی سجنار زمینی سطح پر آر ٹی سی کی صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں۔ وہ کل حیدرآباد سے نلگنڈہ آر ٹی سی بس میں سفر کئے تھے۔ آج مریال گوڑہ بس اسٹانڈ پرموجود تمام سہولیات کا جائزہ لیا اور مسافروں سے سہولیات کے متعلق سوالات کئے ان تمام تفصیلات کو انہوں نے اپنے ٹوئٹر پر جاری کیا