نئی دہلی مرکزی وزیر برائے اقلیتی امور مختار عباس نقوی نے اعلان کیا ہے  کہ آج سے حج کمیٹی آف انڈیا  کے  توسط سے جانے والے عازمین  اپنی درخواست آن لائن طرز پر جمع کر سکتے ہیں درخواست داخل کرنے کی آخری  تاریخ 31 جنوری 2022 تک ہوگی عازمین حج کے خواہشمند لوگوں کے انتخاب کا عمل کورونا ویکسین کے دونوں ڈوز لئے جانے اور ہندوستان – سعودی عرب کی حکومتوں کے ذریعہ حج 2022 کے وقت طے کئے جانے والے کورونا پروٹوکول، قواعد وضوابط اور پیرامیٹرز کے تحت ہوگی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *