ہفتہ کی رات کو بھاری بارش کی وجہ سے عبداللہ پورمیٹ کے قریبی تالا ب لشکرگوڑا تالاب کا پانی حیدرآباد وجئے واڑہ قومی شاہراہ پرآنے کی وجہ سے سڑک پر پانی کا بہاؤ زیادہ ہے جس سے گاڑیوں کی آمد و رفت میں خلل ہو رہا ہے کئی کلو میٹر تک ٹر یفک جام ہےعبداللہ پور میٹ سے کتہ گوڑا تک گاڑیاں قطار میں کھڑی ہو ئی ہیں پانی کے بہاؤ کی وجہ سے سڑکوں کو بھی نقصان پہنچا ہے مرمتی کام بھی بارش کی وجہ سے روک دیا گیا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *