کابل : طالبان حکومت نے افغانستان اور ہنشوستان کے درمیان فضائی خدمات کی بحالی کا مطالبہ کیا ہے۔ امارت اسلامیہ افغانستان نے ڈی جی سی اے (ڈائریکٹوریٹ جنرل آف سول ایوی ایشن) کو لکھا ہے کہ وہ کابل کے لیے تجارتی پروازیں بحال کرے۔ اس خط کا بھارت کی شہری ہوا بازی کی وزارت جائزہ لے رہی ہے۔ طالبان کے افغانستان پر قبضے کے بعد بھارت نے کابل کے لیے فضائی خدمات معطل کر دی تھی ۔ہندوستان نے آخری پرواز 21 اگست کو کابل سے کی تھی 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *