نلگنڈہ:مسلسل جاری بارش کے وجہ سے تقریبا آبی ذخائر لبریز ہوچکے ہیں موسی پروجیکٹ کے 5 دروازوں کو کھول دیا گیا ہے اور پانی کا اخراج عمل لایا جارہا ہے مسلسل پانی کے بہاؤ میں اضافہ کے پیش نظر حکام نے پروجیکٹ کے دروازوں کو کھول دیا ہے موسی کا کل پانی کا ذخیرہ 4.46 ٹی ایم سی ہے جب کہ اس وقت3.62 ٹی ایم سی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *