نلگنڈہ : جناب احمد کلیم سابق کونسلر کی قیادت میں ایک وفد نے ضلع مہتمم پولیس اور ضلع کلکٹر کو ایک یاد داشت پیش کی جس میں معین آباد کی نازیہ بیگم کی عصمت ریزی اور قتل کر نے کے واقعہ کی مذمت‘خاطی کو سخت سے سخت سزا دینے اور مقتولہ کے خاندان والوں کے ساتھ انصاف کر نے ایک فرد کو سر کاری ملازمت اور ڈبل بیڈروم مکان دینے کا مطالبہ کیا وفد میں حافظ وقاری محمد نظام الدین ‘ محمد امین بابا ‘امتیازعلی‘ محمد یوسف الدین وغیرہ موجود تھے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *