منگوڑ:ریاستی وزیربرقی جگدیش ریڈی بدھ کے دن نلگنڈہ ضلع میں منگوڑحلقہ کا دورہ کریں گے۔ منگوڑ کے ستیا فنکشن ہال میں بدھ کے دن وزیر جگدیش ریڈی غریبوں میں فوڈ سکیورٹی کارڈ تقسیم کریں گے۔اسی دن شام کو وزیر جگدیش ریڈی سوریاپیٹ کیمپ آفس میں فوڈ سیکیورٹی کارڈوں کی تقسیم میں حصہ لیں گے۔ پیر کو چوٹ اپل میں فوڈ سیکیورٹی پروگرام میں مقامی رکن اسمبلی کومٹ ریڈی راجا گوپال ریڈی اور وزیر جگدیش ریڈی کے مابین تکرار کے نتیجے میں کل کا پروگرام دلچسپ بن گیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *