مفتی زبیر نے بتایا کہ آج فجر کی نماز کے بعد ایک شخص نے مفتی تقی عثمانی سے ملاقات کی خواہش ظاہر کی۔ اس دوران مفتی تقی نماز سے فارغ ہوکر اپنے دفتر میں موجود تھے اور اذکار میں مصروف تھے۔ملزم نے اصرار کیا کہ دور سے آیا ہوں اورعلیحدگی میں ضروری بات کرنا چاہتا ہوں۔اس دوران ملزم نے جیب سےخنجر نکالا اور مفتی صاحب پر حملہ کر نے کی کوشش کی۔وہاں موجود گارڈز نے ملزم کو فوری طور پر پکڑلیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *