ریاض: کوویڈ وباء کے پھیلاؤ کے بعد یہ پہلا موقع ہوگا جب سعودی عرب نے رواں سال پوری دنیا سے صرف 60،000 افراد کو حج کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے سعودی وزارت صحت نے بتایا ہے کہ وہ بیرون ملک مقیم عازمین حج کو جولائی میں ہونے والے حج کی اجازت دے رہے ہیں لیکن یہ وبائی امراض سے پہلے کے مقابلے میں تھوڑے سے پیمانہ پر ہوگا۔وزارت صحت نے بتایا کہ بیرون ملک سے 45،000 عازمین کو مختص کیا جائے گا اور ریاست کے اندر سے 15،000 حجاج کو مختص کیا جائے گا۔اس سال کورونا وائرس کے وبا کے پیش نظر 18 سال سے کم عمر اور 60 سال سے زیادہ عمر کے لوگوں کو حج کی اجازت نہیں ہوگی