ریاستی وزیر تعلیم سبیتا اندرا ریڈی نے اعلان کیا ہے کہ 27 اپریل سے 31 مئی تک تلنگانہ میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کیا وزیر تعلیم نے بتایا کہ یہ فیصلہ وزیر اعلی کے سی آر کی ہدایت کے مطابق لیا گیا ہے۔ اتوار کی صبح وزیراعلیٰ نے کے سی آر ، حکومت کے چیف سکریٹری اور محکمہ تعلیم کے عہدیداروں کے ساتھ اسکولوں اور جونیئر کالجوں کے موسم گرما کی تعطیلات کے فیصلے کا جائزہ لیا۔ انہوں نے کہا کہ اسکولوں اور کالجوں کی بحالی سے متعلق فیصلہ یکم جون کو لیا جائے گا۔ 26 اپریل آخری تعلیمی دن ہوگا۔ جماعت اول تا نہم تک طلبا کو ترقی دینے کا فیصلہ کیا گیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *