حیدرآباد: تلنگانہ کابینہ کا اجلاس اس ماہ کی 11 تاریخ کو ہوگی۔ چیف منسٹر ریونت ریڈی کی صدارت میں سکریٹریٹ میں اجلاس منعقد ہوگا۔ وزراء کے ساتھ افسران بھی موجود ہوں گے۔ بتایا جاتا ہے کہ کابینہ کی اس میٹنگ میں کئی اہم امور پر فیصلہ کیا جائے گا اورانتخابی 6 وعدوں کو پورا کرنے کی حکمت عملی پرمحکمہ کے آفسران کے ساتھ بادلہ خیال کیا جائے گا