حیدرآباد ۔ تلنگانہ حکومت نے نئے راشن کارڈس کی‌ اجرائی اور موجودہ کارڈس میں خاندان کے افراد کے اضافہ کے عمل کوریاست بھر کے می سیوا سینٹرس کے ذریعہ یہ درخواستیں داخل کی جا سکتی ہے کمشنر سیول سپلائیس کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق حکومت نے ایک کابینی سب کمیٹی تشکیل دی ہے جو نئے راشن کارڈس کے لیے اہلیت کے معیار اور درخواست کے عمل کا جائزہ لے گی۔ اس کمیٹی کی سفارشات کو 4 جنوری 2025 کو کابینہ نے منظور کر لیا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

WhatsApp

WhatsApp

Contact us