سی ایم ریونت ریڈی کی صدارت میں کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا جو تین گھنٹے تک مسلسل جاری رہا اجلاس کے بعد اخباری نمائندوں سے بات کرتے ہوئے ریونت ریڈی نے نئے راشن کارڈ کی اجرائی کے تعلق سے تاریخ کا اعلان کیا 26 جنوری 2025 سے نئے راشن کارڈ کے لیے درخواستیں وصول کی جائیں گی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *