نلگنڈہ ون ٹاؤن سی آئی نگیڈالہ سریش کے مطابق جعلی بینک اکاؤنٹ کھولنے کارلون لیکر دھوکہ دہی کا ارتکاب کرنے پر دو افراد کو گرفتار کر لیا ملزمین نے مدھوسن ریڈی کو بینک لون دلوانے کا جہانسہ دے کران کے پاس سے دستاویزات حاصل کرتے ہوئےایس بی آئی کلکٹریٹ برانچ میں جعلی بینک اکاؤنٹ کھولا اور شیواجی نگر ایس بی آئی سے گیارہ لاکھ روپے کا کار لون لیاجس کا پتہ چلنے پر مدھو سن نے ون ٹاون پو لیس اسٹیشن میں شکایت درج کروائی تفتیش کےدوران ملزمین کو حیدرآباد سے گر فتار کرکے ہفتہ کو ریمانڈ میں حاصل کیا کار اور کمپوٹر سی پی یو دستاویزات ضبط کیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *