ضلع ایس پی رنگناتھ کا فیس بک اکاؤنٹ سائبر مجرموں نے ہیک کر لیا اور ایس پی کے نام پر رقم طلب کر نے اور اپنی اہلیہ کے اکاؤنٹ میں رقم بھیجنے کے لئے بہت سے لوگوں کو پیغامات بھیجے اس سلسلے میں ایس پی رنگنا تھ نے وضاحت کی کہ انہوں نے دو سال سے اپنا فیس بک اکاؤنٹ کا استعمال نہیں کر رہے ہیں وہ اکاؤنٹ ان کا نہیں ہے