حیدرآباد : بورڈ آف سکنڑی کے عہدیداروں کے مطابق دسویں جماعت کے نتائج کا اعلان 30 جون کوہوگا ریاستی وزیر تعلیم سبیتا اندراریڈی جمعرات کو صبح 11:30 بجے دسویں جماعت کے نتائج جاری کریں گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *