
حیدرآباد ریاستی حکومت نے تلنگانہ میں میں تعلیمی اداروں کے تعطیلات میں توسیع کرنے کا فیصلہ کیا سنکر انتی کی تعطیلات اس ماہ کی 8 تاریخ سے 17 تاریخ تک تھیں کورونا کے اضافے کے پیش نظر تعطیلات میں توسیع کرتے ہوئے 30 جنوری تک کر دی گئی محکمہ صحت نے سفارش کی تھی کہ کورونا کے کیسوں میں مستقل اضافے کے مدنظر چھٹیوں میں توسیع کی جائے جس پر چیف سیکرٹری سومیش کمار نے تعطیلات سے متعلق احکامات کو جاری کردیا