دہلی : قومی دارالحکومت دہلی  کے وسنت وہارعلاقہ میں تلنگانہ عمارت کے لئے مختص کردہ زمین پر  ٹی آر ایس بھون کی تعمیر کے لئے سنگ بنیاد رکھتے ہوئے سی ایم کے سی آر نے پوجا میں شرکت کی اس تقریب میں پارٹی کے ورکنگ صدر کے ٹی آر ٹی آر ایس کے سنئیر لیڈر وزیر ویمولا پرشانت ریڈی اور دیگر نے شرکت کی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *