بنگلورو : کرنا ٹک کے سابق چیف منسٹربسواراج بومئی نے انتخابات میں شکست کے بعد اپنےعہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ گورنر نے ان کا استعفیٰ قبول کر لیا ہے۔ آج شام کانگریس پارٹی کی سی ایل پی میٹنگ منعقد ہونے والی ہے جس میں کرنا ٹک کے اگلے چیف منسٹرکے متعلق فیصلہ لیا جائے گاچیف منسٹر کی دوڑ میں پی سی سی شیوا کماراور سابق چیف منسٹر سدھارامیا شامل ہیں