حیدرآباد : وزیر اعظم نریندرمودی نے آج ریاستوں کے وزرائے اعلی اور مرکزی خطوں کے نمائندوں کے ساتھ کوویڈ کنٹرول اور ویکسین کی تقسیم سے متعلق ایک میٹنگ کی سی ایم کے سی آر نے ویڈیو کانفرنس کے ذریعہ منعقد ہ اجلاس میں حصہ لیا وزیرا عظم کے جائزہ کےوزیر اعلی نے ریاستی میڈیکل اور محکمہ صحت کے عہدیداروں سے ملاقات کی لو گ بے چینی سے اس ویکسین کا انتظار کر رہے ہیں وزیراعلی نے کہا کہ تلنگا نہ حکومت لوگوں کو ویکسین فراہم کر نے کے لئے تیار ہے