نلگنڈہ : سوریا پیٹ کے بھوانی اسکول آف نرسنگ کے طلباء کا پیر کو نلگنڈہ میں امتحان تھا۔ تمام طلباء کالج کی بس میں امتحان لکھنے کے لیے روانہ ہو گئے۔ نکریکل کے قریب مخالف سمت سے آنے والی ایک لاری کی ٹکر دینے سے اسکول بس الٹ گئی اور اس حادثہ میں 15 طلبا زخمی ہوگئے
Post Views:
692